Main Menu

jeetpakistan

 

انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف ریکارڈ بک اوپر نیچے کردی

انگلینڈ نے افغانستان کو 150 رنز سے شکست دے کر ایک بار پھر پوائنٹس ٹیبل کی ٹاپ پوزیشن سنبھال لی۔۔۔ اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے گئے میچ میں تجربہ کار انگلینڈ نے اناڑی افغانستان کو کھیل کے ہر شعبے میں مات دی۔۔۔ میزبان انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے کپتان این مورگن کی طوفانی اننگز کی بدولت 6 وکٹوں کے نقصان پر 397 رنز بنائے۔۔۔ انگلینڈ کے جونی بریسٹو کے 90 اور جو روٹ کے 88 رنز کے علاوہ معین علی کے 9 گیندوں پر 31 رنز بھی افغانستان کے خلاف پہاڑRead More


دنیائے کرکٹ کے مہنگے ترین کوچ

دنیا کے تمام کرکٹ بورڈز کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ایسے کوچز کا انتخاب کریں جو ان کی ٹیم کی صلاحیتوں کو اس کھیل کے جدید تقاضوں سے کھلاڑیوں کو ہم اہنگ کر سکیں۔ اس تناظر میں کرکٹ بورڈز بھاری تنخواہوں پر ملکی و غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرتے ہیں۔ بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ٹیموں کے کوچز کتنی تنخواہ لیتے ہیں اس حوالے سے فہرست مندرجہ ذیل ہے۔ 10: لال چند، کوچ زمبابوے کرکٹ ٹیم زمبابوے کی کرکٹ زبوں حالی کا شکار ہے اور کئیRead More


بھارت نے ایک اور اعصاب کی جنگ جیت لی

بھارت نے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کو شکست دے کر اعصاب کی جنگ جیت لی۔۔۔ اولڈ ٹریفورڈ میں جاری ورلڈ کپ کے دلچسپ ٹاکرے میں کپتان سرفراز نے بھارت کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔۔۔ تو بھارت نے پاکستان کو جیت کے لئے 337 رنز کا ہدف دےدیا۔۔۔ بھارت نے سازگار وکٹ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 5 وکٹوں پر 336 رنز بنائے۔۔۔ روہت شرما 140 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے جبکہ دیگر اہم بلے بازوں میں  ویرات کوہلی نے77  اور کےایل راہول نے 57 رنز بنائے۔۔۔ ہردیک پانڈیا نےRead More


ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا۔۔۔ اور۔۔۔ جیت پاکستان

آئی سی سی ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں کے مابین اعصاب شکن مقابلے کا وقت آن پہنچا۔۔۔ پاکستان اور بھارت کل مانچسٹر میں مدمقابل ہونگے۔۔۔ ماضی میں دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے گئے مقابلوں بارے جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔۔ کرکٹ کے میگا ایونٹ میں پاکستان اور بھارت 6 بار آمنے سامنے آئے اور ہر بار گرین شرٹس کو بدقسمتی کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔ ورلڈ کپ میچوں میں پاکستان کا بھارت کے خلاف زیادہ سے زیادہ اسکور 273 اور کم سے کم 173 رنز بنا سکا۔۔۔ بھارت نے اب تکRead More


آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک اور میچ میں بارش جیت,کرکٹ ہار گئی۔۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک اور میچ میں بارش جیت گئی،،، اور کرکٹ ہار گئی۔۔۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ بوندوں کی بھینٹ چڑھ گیا۔۔۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔۔۔ انگلینڈ میں آئے روز بارشوں نے ورلڈ کپ کا مزہ کرکرا کردیا ہے۔۔۔ دنیا میں کرکٹ کا گھر سمجھے جانے والے انگلینڈ میں ورلڈ کپ کی اس بے توقیری نے آئی سی سی مینجمنٹ کی صلاحیت پر سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔۔۔ 1975 سے 2015 تک ہونے والے 402 ورلڈ کپRead More


شاہینوں کا کینگروز کے خلاف وار خالی۔۔۔ بھارتی سورماؤں پر ہاتھ صاف کرنے کا عزم

آسٹریلیا نے پاکستان کو41 رنز سے شکست دے کر 2 قیمتی پوائنٹس سے محروم کردیا ہے۔۔۔ کینگروز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دل کے ارمان پورے کئے۔۔۔ پھر اپنی باولنگ سے شاہینوں کو ناک آؤٹ کردیا۔۔۔ محمد عامر کی کیئر بیسٹ 5 وکٹیں بھی پاکستان کو فتح سے ہمکنار نہ کرسکیں۔۔۔ حسن اور وہاب کی جارحانہ بلے بازی بھی پاکستان کے لئے فائدہ مند ثابت نہ ہوسکی۔۔۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی۔۔۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیلتےRead More


نڈال نے 12واں فرنچ اوپن اپنی الماری میں سجالیا

ٹینس سپر اسٹار رافیل نڈال نے ڈومینک تھیم کو ہرا کر فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔۔۔ عالمی نمبر دو نڈال کا یہ پہلا دوسرا نہیں بلکہ 12واں فرنچ اوپن ٹائٹل ہے۔۔۔ پیرس میں کھیلے گئے گرینڈ سلیم فائنل میں رافیل نڈال نے اپنے تجربے کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔۔۔ اسپینش اسٹار نے تھیم کو پہلے سیٹ میں چھ تین سے شکست دی۔۔۔ دوسرے سیٹ میں نڈال کو سات پانچ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن آخری دو سیٹس میں نڈال نے ڈومینک تھیم کو چھ ایک اور چھ ایکRead More


ایشلے بارٹی پہلی بار فرنچ اوپن چمپئن

آسٹریلین ٹینس اسٹار ایشلے بارٹی نے پہلی بار فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا۔۔۔ فائنل میچ میں جمہوریہ چیک کی مارکیٹا ونڈروسووا کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دی۔۔۔ پیرس کے کلے کورٹ پر عالمی نمبر 8 ایشلے بارٹی نے 19 سالہ ونڈروسووا کو چھ ایک اور چھ تین سے باآسانی شکست دی اور کیریئر میں پہلی بار گرینڈ سلیم ٹائٹل اپنے نام کیا۔۔۔ 23 سالہ ایشلے بارٹی 2014 تک ایک پروفیشنل کرکٹر رہیں۔۔۔ وہ 1973 کے بعد آسٹریلیا کو گرینڈ سلیم ٹائٹل دلوانے والی پہلی خاتون بن گئیں ہیں۔۔۔


ورلڈ کپ2019: بارش نے شاہینوں کے پوائنٹس میں کٹ لگا دیا۔۔۔

پاکستان اور سری لنکا کے مابین میچ بارش کی نذر ہوگیا۔۔۔ سرفرازالیون کی آسان حریف کے خلاف دو اہم پوائنٹس حاصل کرنے کی خواہش بارش نے پوری نہ ہونے دی۔۔۔ برسٹل گراونڈ اسٹاف نے تیز بارش کے باوجود پلیئنگ فیلڈ کو میچ کے قابل بنانے کی کوشش کی لیکن ان کی تمام تر کوششیں بھی رائیگاں گئیں۔۔۔ امپائرز نے صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد میچ کی منسوخی کا اعلان کیا اور پاکستان اور سری لنکا کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا۔۔۔ میچ کی منسوخی کے باعث ملنے والے ایکRead More


پاکستان نے انگلینڈ کو 14 رنز سے شکست دے کر روٹھی قسمت کو منالیا۔۔۔

پاکستان کے 348 رنز کے جواب میں انگلینڈ مقررہ اوور میں 334 رنز بناسکی۔۔۔ جو روٹ اور جوز بٹلر کی سنچریاں بھی انگلینڈ کے کام نہ آئیں۔۔۔ ٹرینٹ برج میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جو پاکستان کے لئے فائدہ مند ثابت ہوئی۔۔۔ اور پاکستان نے ورلڈ کپ میں اپنا دوسرا بڑا ہدف سیٹ کردیا۔۔۔۔ اس سے قبل پاکستان نے 2007 میں زمبابوے کے خلاف 349 رنز کا مجموعہ سیٹ کیا تھا۔۔۔ امام الحق کے 44 اور فخرزمان کے 36 رنز کی بدولت پاکستان کو قابلRead More