Interviews بات چیت
جنوبی افریقہ سے شکست کے باوجود پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ بہتر

حال ہی میں جنوبی افریقہ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے باوجود قومی ٹیم اور کھلاڑیوں کی رینکنگ بہتر رہی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق پاکستان اب بھی 135 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔ فہرست میں 124 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر بھارت جبکہ 1-2 سے پاکستان کو شکست دینے والی جنوبی افریقہ تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر ہے۔ تقریباً تین سال بعد پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کھانے والی پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بھی بہتری آئی ہے۔ نوجوان کھلاڑی بابر اعظمRead More