women کھیل خواتین
خواتین کرکٹ:پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 38 رنز سے ہرایا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنائے۔جویریہ خان 38 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ سگندیکا کماری اور راناسنگھی نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں جواب میں سری لنکا کی ٹیم 8وکٹوں کے نقصان پر 75رنز بنا سکی۔ پاکستان کی جانب سےبسمہRead More