National قومی خبریں
سری لنکن ٹیم 10 سال بعد کراچی کا دورہ کرنے کو تیار

تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آگیا۔۔۔ دس سال کے طویل انتظار کے بعد سری لنکن کر کٹ ٹیم تین ایک روزہ میچز کے لیئے کراچی کا دورہ کرے گی۔۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم شیڈول کے مطابق جائے گی، سیکرٹری موہن ڈی سلو نے کہا کہ حکومت کی جانب سے گرین سگنل مل گیا ہے سری لنکن ٹیم کوپروگرام کے مطابق تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچز کھیلنے کے لئے 25 ستمبر کو کراچی پہنچے گی۔۔۔ پاکستان اور سری لنکا پہلا ون ڈے میچ 27 ستمبر کوRead More