football فٹ بال
لیورپول چیلسی کو ہرا کر سپر کپ کا فاتح بن گیا

انگلش فٹ بال کلبز کے مابین کھیلا گیا سپر کپ معرکہ لیورپول نے جیت لیا۔۔۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ کی فاتح لیورپول نے یورپا کپ کی فاتح چیلیسی کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔۔۔ لیورپول نے چیلسی کو دلچسپ مقابلے میں شکست دے کر سپر کپ جیت لیا۔۔۔ میچ کے پہلے ہاف میں چیلسی کو اولیفر جیراڈ کے گول کی بدولت میچ میں برتری حاصل ہوئی جسے دوسرے ہاف کے آغاز میں ہی سادیو مانے نے گول کرکے ختم کردیا۔۔۔ دوسرے ہاف کے اختتام پر اسکور 1-1 سے برابر رہا۔۔۔ اضافی وقت کے دوسرے ہیRead More