Other Sports دیگر کھیلیں
کبڈی ورلڈ کپ:پاکستان نے دفاعی چمپئن بھارت سے اعزاز چھین لیا

پاکستان کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا، فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست پنجاب سٹیڈیم میں ہونیوالے کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 43-41سے ہرادیا، سٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا شائقین کے بھنگڑے، مہمان خصوصی گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کھلاڑیوں کو انعامات دیئے، صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی نے گورنر پنجاب کو سوینئر پیش کیا لاہور (سپورٹس رپورٹر)16فروری2020ء۔ سپورٹس بورڈ پنجاب اور کبڈی فیڈریشن پاکستان کے باہمی تعاون سے ہونے والا کبڈی ورلڈ کپ 2020ء پاکستان نے دفاعی چیمپئن بھارت کو شکست دیکرRead More