kahna yah hy k کہنا یہ ہے کہ
مدثر نذر اور ہارون رشیدکا نیا منصوبہ

قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ میں ون ڈے سیریز کے دوران مکمل طور پر بے بس نظر آئی ، دنیا کے نمبر ون گیند باز حسن علی کام آئے نہ ہی محمد عامر کا تجربہ گرین شرٹس کو فائدہ دے سکا۔ بلے بازی میں کوئی سینئر چلا نہ کسی جونیئر نے قابل فخرکارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کی بدنامی کمانے کے بعد ہمارے شائقین کرکٹ آس لگائے بیٹھے تھے کہ ہم نیوزی لینڈ کو ٹی ٹونٹی سیریز میں کلین سویپ کا زخم لگا کر حساب برابر کر دیں گے لیکن پہلے میچ میں ناکامیRead More