Jeet Exclusive بلا شرکتِ غیرے
رن فار پاکستان بحریہ ٹاؤن میراتھن 2020کا معاہدہ طے پاگیا

بحریہ ٹاؤن(سپورٹس رپورٹر)ممزر رنرز کلب دبئی اور اطہر ایسوسی ایٹس پاکستان کے درمیان رن فار پاکستان بحریہ ٹاؤن میراتھن 2020کا معاہدہ طے پاگیا۔ آیندہ ماہ شیڈول میراتھن میں غیر ملکی اتھلیٹکس بڑی تعداد میں شرکت کرینگے۔ ڈائریکٹر اطہر ایسوسی ایٹس میاں عثمان کا کہنا تھا کہ ممزر رنرز کلب پاکستان میں مقامی اتھلیٹس کو ایک اچھا پلیٹ فارم مہیا کر رہا ہے اور اطہر ایسوسی ایٹس ممزر رنرز کی اس کاوش میں ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ سی ای او ممزر رنرز مارٹینا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ہم نے پہلے بھی پاکستان سےRead More