Jeet Exclusive بلا شرکتِ غیرے
دورہ جنوبی افریقا سرفراز کے لئے ڈراونا خواب، امام، بابر، شان اور ملک کے لئے یادگار رہا

ہمیشہ سے پاکستان کے لئے ڈراونا خواب ثابت ہونے والے دورہ جنوبی افریقا کے دوران کیا اچھا رہا اور کیا برا جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔ دورہ جنوبی افریقا کپتان سرفراز احمد کے لئے یقینا ڈراونا خواب ہی ثابت ہوا۔۔۔ بطور کپتان ٹیسٹ اور ون ڈے میں ان کی کارکردگی پرانگلیاں اٹھیں لیکن ابے کالے والے فقرے نے ان کے دورہ جنوبی افریقا کو نشان عبرت بنا ڈالا۔۔۔ دورہ جنوبی افریقا کے دوران طویل فارمیٹ اظہرعلی اور اسد شفیق کے لئے ڈراونا خواب رہا جبکہ شان مسعود نے مسلسل نظر انداز کرنے والوں کو اپنی کارکردگی دکھا دی۔۔ ون ڈےRead More