Young Talent ابھرتے کھلاڑی
انڈر19عالمی کپ: میچ کھیلے بغیر پاکستان کی تیسری پوزیشن

پاکستان نے نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے انڈر19عالمی کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ جمعرات کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان تیسری پوزیشن کے لیئے میچ بارش اور خراب موسم کے باعث کھیلا نہ جا سکا تاہم پاکستان کو اپنے گروپ ڈی کا فاتح ہونے کے باعث افغانستان پر برتری حاصل تھی جس کے باعث اسے تیسری پوزیشن کا حقدارقرار دیا گیا۔ یاد رہے کہ پاکستان، افغانستان کے خلاف اپنے گروپ کا میچ پانچ وکٹوں سے ہار گیا تھا جس کے بعد اس نے مسلسل تین میچ جیت کر سیمی فائنل کی راہ ہموار کی۔ افغانستان بھی پاکستانRead More