International بین الاقوامی
بین اسٹوکس کے شاندار اسٹروکس: کینگروز سے یقینی فتح چھین لی

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دے دی۔۔۔ بین اسٹوکس کے ناقابل شکست 135 رنز بناکر آسٹریلیا سے فتح چھین لی۔۔۔ پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔۔۔ لیڈز ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 359 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔۔۔ میچ کا چوتھا روز انگلش آل راونڈر بین اسٹوکس کے نام رہا۔۔۔ بین اسٹوکس نے 8 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 135 رنز بنائے اور انگلینڈ کی یقنی شکست کو فتح میں بدل دیا۔۔۔ جو روٹ کے 77 اور جو ڈینلی کے 50 رنزRead More