Main Menu

Friday, July 15th, 2016

 

لارڈز ٹیسٹ، دوسرادن: یاسر شاہ کی لیگ بریک نے گورے بلے بازوں کو قابو کر لیا۔253 پر7آﺅٹ

پاکستان اور انگلستان کے درمیان چار میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے عمدہ گیند بازی کرتے ہوئے انگلش ٹیم کے پانچ کھلاڑی آﺅٹ کیئے۔   سارا دن میزبان ٹیم دباﺅ کا شکار نظرآئی اور دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر ان کے سات کھلاڑی 253 کے مجموعہ پر ہمت ہار چکے ہیں۔پاکستان کی پہلی باری کے سکورتین سو انتالیس تک پہنچنے کے لیئے ابھی انہیں چھیاسی دوڑوں کی ضرورت ہے۔   دوسرے روز پاکستان کے گیند بازوںRead More


لارڈز ٹیسٹ، پہلادن: مصباح الحق پھر مردِ آہن، سینچری کے بعد بھی کریز پر موجود

پاکستان اور انگلستان کے درمیان چار میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کا پہلا دن پاکستان ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے نام رہا جنہوں نے ایک بار پھر مردِ آہن کا کردار نبھاتے ہوئے خوبصورت ذمہ دارانہ سینکڑا سکور کیا۔ کھیل کے اختتامی لمحات میں پاکستان کی دو وکٹیں، اسد شفیق(73) راحت علی(0) غیر ضروری طور پر گر گئیں جبکہ پاکستان کا مجموعہ چھ وکٹوں کے نقصان پر دو سو بیاسی رہا۔مصباح الحق ایک سو دس کے انفرادی سکور پر دوسرے روز کھیل کا آغاز کریں گے۔Read More