Main Menu

Thursday, November 24th, 2016

 

جنرل راحیل شریف میرے اور قوم کے ہیرو ہیں: شاہد آفریدی

پاکستان کے آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے جنرل راحیل شریف پاکستان اور خود ان کے ہیرو ہیں۔ان کی ملک کے لیئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ شاہد آفریدی نے ان خیالات کا اظہار سوشل میڈیا پر اس وقت کیا جب چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے فاٹا کی خیبر ایجنسی میں شاہدآفریدی سپورٹس کمپلیکس کا سنگِ بیناد رکھا۔ پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جمعرات کے روز ایک اور مصروف دن گزارا۔ فاٹا کی خیبر ایجنسی میں انہوں نے شاہد خان آفریدی سپورٹسRead More


یورپی فٹ بال چیمپئنز لیگ:بائرن میونخ کو شکست، پانچ میچ غیر فیصلہ کن

مانچسٹر سٹی،بارسلونا، آرسنل، پی ایس جی،آٹلیٹیکو میڈرڈ اور بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے ناک آﺅٹ مرحلے کے لیئے کوالیفائی کر لیا۔ یورپی فٹ بال چیمپئنز لیگ کے سلسلے میں بدھ کے روز کھیلے گئے پانچ میچ غیر فیصلہ کن رہے۔ تاہم بائرن میونخ کو ایف سی روستوف کے خلاف تین دو سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑالیکن اس شکست کے باوجود بائرن آخری سولہ ٹیموں میں جگہ بنانے میں کا میاب رہی۔ دیگر مقابلوں میں آرسنل اور پی ایس جی کا میچ دو دو گول سے برابر رہا۔دوسری طرفRead More


پہلی آئی سی سی کرکٹ چیمپئن شپ: آسٹریلین خواتین ٹیم چیمپئن بن گئی

آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی کرکٹ چیمپئن شپ ٹرافی جیت لی۔ جنوبی آفریقہ کے خلاف سیریز میں تین صفر کی کامیابی کے بعدآسٹریلوی کپتان میگ لیننگ کو چیمپئن شپ ٹرافی سڈنی میں پیش کی گئی۔ مہمان خصوصی آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن نے فاتح کپتان کوٹرافی پیش کی۔ عالمی چیمپئن آسٹریلیا چھتیس پوائنٹس کے ساتھ آٹھ ٹیموں کے اس ایونٹ میں پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر رہی۔وہ پہلے ہی اٹھارہ میچوں میں تیس پوائنٹس کے ساتھ چیمپئن شپ ٹرافی کی حقدار بن چکیRead More