Main Menu

August, 2017

 

پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل :شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ میں ملوث جارح مزاج بلے باز شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔یاد رہے کہ پی سی بی نے شرجیل پر تاحیات پابندی کی سفارش کی تھی تاہم ٹربیونل نے ان کے ساتھ نرمی برتتے ہوئے ان پر پانچ برس کے لیئے کرکٹ کھیلنے کی پابندی عائد کر دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جسٹس ریٹائر اصغر حیدر کی سربراہی میں سابق چیئرمین پی سی بی لیفٹیننٹ جنرل (ر) توقیر ضیا اور سابق وکٹ کیپر وسیم باری پر مشتمل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سیRead More


رچی رچرڈسن آزادی کپ کیلئے میچ ریفری مقرر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اورورلڈ الیون کے درمیان سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کے ’’رچی رچرڈسن ‘‘کو میچ ریفری مقرر کیا ہے۔ سابق ویسٹ انڈین کپتان رچی رچرڈسن ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی میچز میں میچ ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے۔ رچی رچرڈ سن 11 ٹیسٹ، 19 ایک روزہ اور 18 ٹی ٹوئنٹی میچز میں ریفری کے فرائض انجام دے چکے ہیں، وہ 2016 سے آئی سی سی ایلیٹ پینل کا حصہ ہیں۔ ورلڈ الیون 12، 13 اور 15ستمبر کو لاہور میں میزبان ٹیم کےRead More


 لڑکیوں کو کھیل کے میدان سے دور رکھ کر ان کا ٹیلنٹ ضائع کیا جارہا ہے: رگبی کھلاڑیوں سے بات چیت

 رگبی کے کھیل سے منسلک پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ کھیل دنیا کو امن کا پیغام دیتا ہے ، وفاق اور پنجاب کی طرح فاٹا اور خیبر پختونخواہ میں بھی رگبی کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے لیکن وہاں لڑکیوں کو کھیل کے میدان سے دور رکھ کر ان کے ٹیلنٹ کو ضائع کیا جارہا ہے ۔  پاکستان رگبی یونین کے زیر اہتما م ہونے والی پہلی ویمن نیشنل چمپئن شپ کے موقع پر فاٹا ، کے پی کے اور واپڈا کی خواتین کھلاڑیوں نے خصوصی بات چیتRead More


سپاٹ فکسنگ کیس : شرجیل خان پر تاحیات پابندی لگنے کا امکان

پاکستان سپر لیگ کے دوران ہونے والی سپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل کرکٹر شرجیل خان کے کیس کا فیصلہ تیس اگست کو سنایا جا رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اینٹی کرپشن ٹربیونل سے استدعا کر رکھی ہے کہ شرجیل پر تاحیات پابندی لگائی جائے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے مطابق اینٹی کرپشن ٹریبونل نے کیس کا فیصلہ سنانے کے لیے آگاہ کردیا ہے۔ شرجیل خان اور خالد لطیف کو پاکستان سپر لیگ میں سپاٹ فکسنگ کے الزامات کا سامنا ہے جس کے تحت پیRead More


نیوزی لینڈ نے خواتین کا رگبی ورلڈ کپ پانچویں مرتبہ جیت لیا

نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپین انگلینڈ کو ہرا کر خواتین کا رگبی ورلڈ کپ پانچویں مرتبہ جیت لیا۔آئرلینڈ کے شہر بیلفاسٹ میں کھیلے گئے فائنل میں کیوی ٹیم”بلیک فرنز“نے انگلینڈ کو بتیس کے مقابلے میں اکتالیس پوائنٹس سے شکست دی۔ انگلینڈ نے پہلے ہاف کے وسط تک سترہ پانچ سے برتری حاصل کرلی تھی تاہم نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اپنی کھلاڑیوں’ٹوکا ناٹوا‘ کی تین،’سلیکا۔ونیاٹا‘ کی دو اور’شارمین سمتھ‘ اور’کینڈرا۔کوکسیج‘کی ایک ایک ٹرائی کی بدولت میچ میں کم بیک کرتے ہوئے شاندار فتح حاصل کی۔نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم اسRead More


مہنگی ترین فائٹ: مے ویدر نے میک گریگر کو ٹیکنکل ناک آﺅٹ کر دیا

امریکی مکا باز فلائیڈ مے ویدر نے مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کے بے تاج بادشاہ کونر میک گریگر کو سال کی مہنگی ترین فائٹ میں ٹیکنیکل ناک آوٹ کرکے میدان مار لیا۔ امریکی شہر لاس ویگاس میں لڑی جانے والی بارہ راﺅنڈ کی اس فائٹ میں میک گریگر کی جانب سے ابتدائی چھ راﺅنڈ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا گیا تاہم بعد میں وہ مے ویدر کے تجربے اور پھرتی کے سامنے بے بس ہوتے ہوئے نظر آئے اور دسویں کے دوسرے منٹ میںمے ویدر کے پےRead More


 ہاشم آملہ اور ڈو پلیسی دورہ پاکستا ن کے لیئے بے چین

عالمی الیون میں منتخب ہونے والے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی دورہ پاکستان کے لیئے بے چین دکھائی دے رہے ہیں۔خاص طور پر جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان فاف ڈوپلیسی جو کہ عالمی الیون کی بھی کپتانی کریں گے اور تجربہ کار بلے باز ہاشم آملہ دورہ پاکستان کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔ پاکستانی میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں ڈو پلیسی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کی کوششوں کا چھوٹا سا حصہ بن کر بہت خوشRead More


حکومت ہاکی کی مالی ضروریات پوری کرے: اولمپیئن نوید عالم

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) کے متحرک ڈائریکٹر گیم ڈویلپمنٹ اینڈ ڈومسیٹک اولمپئن نوید عالم نے کہا ہے کہ حکومت سپورٹس پر اربوں روپے خرچ کررہی ہے لیکن یہ رقم سپورٹس پر لگنے کی بجائے ڈسٹرکٹ اور ڈویژنل سپورٹس دفاتر میں ہی استعمال ہوکر ختم ہوجاتی ہے ، پنجاب سپورٹس بورڈ نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لئے پرفارمرکوچز کی خدمات حاصل کرنے کی بجائے سیاسی لوگوں کے کہنے پر کوچز بھرتی کیئے جس سے بہتر نہیں آسکتی ۔ ایک خصوصی بات چیت کے دوران پاکستان ہاکی ٹیم کےRead More


آزادی کپ: عالمی الیون کے خلاف سیریز کے لیئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ورلڈ الیون کے خلاف ٹی ٹونٹی آزادی کپ کیلئے سرفراز احمد کی قیادت میں 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔حیران کن طور پر اس سکواڈ میں چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بہترین کارکردگی دکھانے والے بلے باز محمد حفیظ کو شامل نہیں کیا گیا جبکہ فاسٹ گیند باز وہاب ریاض اور سہیل تنویراور اکمل برادان بھی سلیکشن کمیٹی کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ سیریز کے تینوں ٹی 20 میچ بالترتیب 13، 13 اور 15 ستمبر کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلےRead More


عالمی الیون کا دورہ پاکستان:چودہ رکنی مہمان ٹیم کا اعلان

ماہِ ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرنے والی عالمی الیون کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا۔جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈی پلیسی مہمان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ٹیم میں جنوبی افریقہ کے پانچ، آسٹریلیا کے تین، ویسٹ انڈیز کے دو جبکہ بنگلہ دیش ، انگلستان، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ الیون 11 ستمبر کو پاکستان آمد سے قبل دبئی میں دو روزہ کیمپ میں شرکت کرے گیRead More