Main Menu

Saturday, September 2nd, 2017

 

عالمی الیون کا دورہ پاکستان : مقابلوں کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

پاکستان کے کرکٹ شائقین کے لیئے بہت اچھی خبر یہ ہے کہ یکم ستمبر سے ورلڈ الیون کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ کرکٹ شائقین پانچ سو روپے سے لے کر آٹھ ہزار روپے تک کی ٹکٹ آن لائن خرید سکتے ہیں۔ جنرل اینکلوڑرز کی ٹکٹ 500، پریمیئم اینکلوڑرز ڈھائی ہزار،فرسٹ کلاس اینکلوڑرز چار ہزار، وی آئی پی اینکلوڑرز چھ ہزارجبکہ وی وی آئی پی اینکلوڑرز کی ٹکٹ آٹھ ہزار روپے میں دستیاب ہے۔پی سی بی کی جانب سے اسRead More