Main Menu

Sunday, September 3rd, 2017

 

عیدالاضحی کے رنگ کھلاڑیوں کے سنگ

EidPlayers

دنیا بھر کے مسلمانوں نے سنت ابراہیمؑ و اسماعیلؑ کو تازہ کرتے ہوئے اس بار بھی عید قربان روایتی جوش و جذبے سے منائی۔ کھیل کے میدانوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی بھی اس اہم دن کی مناسبت سے تیاری کرتے ہوئے نظر آئے۔بین الاقوامی دوروں سے فرصت کی بنا پر پاکستان کے بیشتر چوٹی کے کھلاڑیوں نے عید الاضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منائی، قربانی کی اور اس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ فاسٹ باﺅلر عامر اور ان کی اہلیہ نرجس نے عید کےRead More


چھ ستمبر:رومان رئیس کی رومانوی باری کا آغاز

RomanRaisGettingMarry

پاکستان کے ابھرتے ہوئے آل راﺅنڈر ، رومان رئیس کی چھ ستمبر کو عائشہ کے ساتھ شادی ہو رہی ہے۔چار بہنوں کے اکلوتے بھائی رومان رئیس کی شادی والدین کی پسند سے ہو رہی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پاکستان کے لیئے کھیلنے والے بائیں ہاتھ کے تیز رفتار گیند بازرومان نے کارڈف میں 14 جون 2017ءکو اپنا اولین ون ڈے انڑنیشنل میچ انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔ رومان پاکستان کے لئے دو ٹی 20 بھی کھیل چکے ہیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ورلڈ الیون کے خلاف تین ٹی 20 میچوں کےRead More