Main Menu

Monday, September 4th, 2017

 

پی سی بی ناخوش: شاہد آفریدی افغان لیگ کھیلنے کے لیئے بضد

پاکستان کرکٹ ٹیم سے فارغ ہونے والے آل راﺅنڈر شاہد آفریدی افغان ٹی ٹونٹی لیگ کھیلنے کے لیئے بضد ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی)ناخوش ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ اپنی حکومت کی پالیسی پر چل رہا ہے بلکل اسی طرح جس طرح بھارت کرکٹ بورڈ اپنی حکومت کے اشاروں پر پاکستان کے خلاف اپنی پالیسیاں مرتب کرتا ہے۔ پی سی بی نے افغانستان کی پاکستان مخالف پالیسی کے باعث کئی کھلاڑیوں کو افغان لیگ کے لیئے این او سی جاری نہیں کیا جس کے بعدسوائےRead More