Main Menu

Wednesday, September 6th, 2017

 

پاکستان ٹیم مئی دو ہزار اٹھارہ میں انگلستان کا دورہ کرے گی

pakVsEng

پاکستان کی کرکٹ ٹیم اگلے برس مئی میں انگلستان کا مختصر دورہ کرے گی جس میں وہ مہمان ٹیم کے ساتھ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ چوبیس مئی دوہزار اٹھارہ سے لارڈز کے تاریخی میدان میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ یکم جون دوہزار اٹھارہ سے ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ پاکستان نے پچھلےRead More


عالمی الیون کا دورہ :پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لیئے بڑا قدم: کولنگ ووڈ

colingWoodEng

انگلستان کے سابق آل راﺅنڈر پال کولنگ ووڈ نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ کے کھیل سے دیوانہ وار پیار کرتے ہیں اور ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی طرف بڑا قدم ثابت ہوگا۔ آئی سی سی ویب سائٹ پر اپنے ایک خصوصی کالم میں انہوں نے کہا کہ ورلڈ الیون کے اس دورے کو تمام ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک، پیشہ ور کرکٹرز کی تنظیموں اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی مکمل حمایت حاصل ہے۔پال کولنگ ووڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کی ہمت اور ٹیلنٹRead More