Main Menu

Thursday, September 7th, 2017

 

لاہور آنے سے قبل عالمی الیون کی دبئی میں آمد و تیاریاں

عالمی الیون کے کھلاڑی سات ستمبراور آٹھ ستمبر کو دبئی پہنچ رہے ہیں جہاں وہ آزادی کپ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے تین ٹی ٹونٹی میچوں کے لیئے تیاری کریں گے۔ٹیم کی قیادت جنوبی افریقہ کی ٹیم کے کپتان فاف ڈو پلیسی کر رہے ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ الیون ٹیم 11 ستمبر کی صبح لاہور پہنچے گی اور اسی دن کپتان فاف ڈیوپلیسی لاہور میں پریس کانفرنس کریں گے۔مہمان ٹیم لاہور میں 11 ستمبر کو ہی پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ انگلش کرکٹ کے سربراہ جائلز کلارکRead More


ننھے مہمان کی متوقع آمد: محمد عامر کی آزادی کپ میں شرکت غیر یقینی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیز رفتار گیند باز محمد عامر کے گھر ننھے مہمان کی متوقع آمد کے پیش نظر ان کی عالمی الیون کے خلاف کھیلے جانے والے آزادی کپ مقابلوں میں شرکت غیر یقینی ہو گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق محمد عامر کی اہلیہ امید سے ہیں اور ان کے ہاں رواں ماہ نئے مہمان کی آمد متوقع ہے جس کے سبب ان کی ورلڈ الیون کے خلاف کم از کم ابتدائی میچوں میں شرکت غیر یقینی نظر آتی ہے۔ پاکستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے قومیRead More


عالمی کپ 2018:میسی کے خوابوں کا جہاز ڈوبنے سے بچ پائے گا؟

بارسلونا کے لیئے کھیلنے والے ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی کافی ہاتھ پاﺅں مار رہے ہیں لیکن لگتا ہے کہ دو بار کی عالمی چیمپئن ارجنٹینا کی فٹ بال ٹیم کا آنے والے عالمی کپ کے لیئے کوالیفائی کرنے والا جہاز سمندر میں ہچکولے کھا رہا ہے اور کنارا بہت دو ر ہے۔ میسی کی ٹیم حالیہ کوالیفائر میں اپنے گروپ کے آخری درجہ کی ٹیم وینزویلا کے خلاف میچ بمشکل برابر کرنے میں کامیاب ہوئی ، جس سے اس کے پرستاروں کے دلوں کی دھڑکنیں رکتی ہوئی محسوس ہوئیں۔Read More