Main Menu

Saturday, September 9th, 2017

 

آزادی کپ: تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کے لیئے امپائرز کا اعلان

aleem-Dar

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے عالمی الیون اور پاکستان کے مابین کھیلے جانےوالے آزادی کپ کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل کے اہم ترین پاکستا نی امپائر علیم ڈار کا نام بھی شامل تاہم آئی سی سی ایلیٹ پینل میں موجود کوئی بھی غیر ملکی امپائر میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام نہیں دے گا۔ علیم ڈار پہلے سے طے شدہ مصروفیات کے باعث صرف ایک ٹی ٹونٹی میں امپائرنگ کے فرائض انجام دے سکیں گے۔ پہلا میچ: بار ہ ستمبر لاہورRead More