Main Menu

Monday, September 11th, 2017

 

مزید بین الاقوامی کرکٹ ٹیمیں پاکستان آ کر کھیلیں گئیں: جائلز کلارک،نجم سیٹھی

 پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین نجم سیٹھی اور انگلش اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے سربراہ جائلز کلارک نے لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ورلڈ الیون اور آفیشلز کو خوش آمدید کہتے ہیں، دورہ ورلڈ الیون سے دوسری ٹیموں کو بھی فیصلہ کرنے میں آسانی ہو گی، پی سی بی نے بہت اعلیٰ انتظامات کیے ہیں۔ نجم سیٹھی نے کہا پی ایس ایل فائنل میں عسکری و سیاسی قیادت نے بہت تعاون کیا، یہ ایک تاریخی موقع ہے کہ دنیا پاکستان میں کرکٹ دیکھے گی، امید ہے جنوبی افریقاRead More


عالمی الیون کی لاہور آمد، پاکستانی شائقین کا جوش و خروش عروج پر

فاف ڈو پلیسی کی قیادت میں آئی سی سی کی تیارکردہ عالمی الیون کے مہمان کھلاڑی پاکستان کے سونے میدان آباد کرنے کے لیئے لاہور پہنچ گئے۔ پی سی بی کے آفیشلز نے ان کا پر جوش استقبال کیا۔ دوسری جانب پاکستان کے شائقین کرکٹ کا آزادی کپ مقابلوں کے شروع ہونے کا انتظار ختم ہو رہا ہے۔ منگل کے روز پاکستانی ستارے اور بین الاقوامی ستارے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جگمگائیں گے تو پورا ملک چاندنی کی طرح چمک اٹھے گا۔ عالمی الیون کے کھلاڑی:فاف ڈیو پلیسی(کپتان)، ہاشمRead More


یو ایس اوپن فائنل : سلون سٹیونز نے دنیائے ٹینس کو حیران کر دیا

امریکہ کی سلون سٹیونز نے ساتھی امریکی کھلاڑی میڈیسن کیز کو یو ایس اوپن کے فائنل میں شکست دے کر فتح کا تاج سر پر سجا لیا۔ دونوںکھلاڑیوں کا یہ پہلا بڑا فائنل تھا جس میں سلون کی کامیابی نے دنیا کو حیران کر دیا۔دونوں فائنلسٹ آپس میں دوست بھی ہیں۔ عالمی درجہ بندی میں 83ویں نمبر کی کھلاڑی سٹیونز نے فلشنگ میڈوز میں 15ویں درجے کی کیز کو سیدھے سیٹس میں 6-3 اور 6-0 سے شکست دی۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ 24 سالہ سٹیونز صرف چھ ہفتے قبلRead More