Main Menu

Tuesday, September 12th, 2017

 

آزادی کپ پہلا مقابلہ: بابر اعظم کی بڑی باری، پاکستان 20 رنز سے فاتح

پاکستان نے آزادی کپ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹونٹی مقابلے میں عالمی الیون کو بیس رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔کل(بدھ) دوسرا میچ ہو گا۔ قذافی سٹیڈیم میں برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کی دعوت پر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں پر 197 رنز بنائے۔ بابراعظم نے بڑی باری کھیلی اور52 گیندوں پر 86 رنز بناکر نمایاں سکورر رہے۔دیگر بلےRead More


رافیل نڈال چیمپئن بھی اور عالمی نمبر ایک بھی

ہسپانوی ٹینس کے بادشاہ رافیل نڈال نے یوایس اوپن2017 کا فائنل جیت کر ایک بار پھرچیمپئن بننے کا اعزازحاصل کرلیا۔ اتوار کے روز کھیلے گئے فائنل میں نڈال نے جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن کو نہ صرف شکست دے کر ٹائٹل جیتا بلکہ عالمی درجہ بندی میں برطانوی اینڈی مرے کو پچھاڑ کر ایک طویل عرصہ بعد پہلی پوزیشن پر بھی قبضہ جما لیا۔ نیویارک کے آرتھرآشے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں رافیل نڈال نے اینڈرسن کو 6-3، 6-3 اور 6-4 سے شکست دی ۔ یہ نڈال کے کیریئرRead More