Main Menu

Thursday, September 14th, 2017

 

آزادی کپ دوسرا مقابلہ: عالمی الیون کی فتح ،جمعہ کو فیصلہ کن معرکہ

AmalaAndParera

عالمی الیون نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز کو دلچسپ موڑ پر لا کھڑا کیا ہے ۔ آزادی کپ سیریز کا فیصلہ کن میچ جمعہ کو کھیلا جا رہا ہے۔ بدھ کے روز قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں174 رنز کے تعاقب میں عالمی الیون کے سری لنکا سے تعلق رکھنے والے28 سالہ تھیسارا پریرانے چھکے پہ چھکا جڑکر پاکستانی گیند بازوں کی سیٹی گم کر دی۔ انہوں نے پانچ چھکوں کی مدد سے19 گیند وں پرRead More


گیند بازعامر بیٹی کے باپ بن گئے

amirWithHisBabyGirlMinsah

پاکستان کے تیز رفتار گیند باز محمد عامر ایک بیٹی کے باپ بن گئے۔عامر کی اہلیہ نرجس عامر نے گذشتہ دنوں برطانیہ میں بچی کوجنم دیا ۔ عامر اور مسز عامر بیٹی کی پیدائش پر بے حد خوش نظر آ رہے ہیں۔ عامر نے بیٹی کی آمد کو خدا کی رحمت سے تعبیر کیا ہے۔ بچی کا نام منشا رکھا گیا ہے۔ منشا، عامر اور نرجس عامر کی پہلی اولاد ہے۔ عامر کے کرکٹ کے حوالے سے دوست احباب نے انہیں بیٹی کی پیدائش پر مبارک باد دی ہے۔ یادRead More