Main Menu

Friday, September 15th, 2017

 

پی سی بی سالانہ اعزازات: نوجوان کھلاڑیوں کے وارے نیارے

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتا ن سرفراز احمد دو ہزار سترہ میں شاندار کاکردگی دکھانے کے بل بوتے پر سال کے بہترین غیر معمولی( آﺅٹ سٹینڈنگ) کھلاڑی قرار پائے۔ بابر اعظم سال کے بہترین ون ڈے پلیئر، یاسر شاہ سال کے بہترین ٹیسٹ پلیئر اور عماد وسیم سال کے بہترین ٹی20 کھلاڑی قرار پائے۔ قومی کھلاڑیوں کو یہ اعزازات پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2017 ایوارڈ کی تقریب میں دیئے گئے جس میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ساتھ ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔ لاہور کے ایکRead More


وقاریونس اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ کے عہدے پر براجمان

اسلام آباد یونائیٹڈ نے وسیم اکرم کی جگہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈ کوچ وقار یونس کو ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ سونپ دیا ہے۔انہیں یہ ذمہ داریاں، تیسری پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے سونپی گئی ہیں جو آئندہ برس کھیلی جائے گی۔ سابق ڈائریکٹر وسیم اکرم پاکستان سپر لیگ میں پہلی بار حصہ لینے والی ٹیم ملتان سلطان میں شامل ہوچکے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق اورہیڈ کوچ ڈین جونز نے وقار یونس کی تقرری کی سفارش کی تھی۔Read More


ایشیا کپ : قومی ہاکی ٹیم کے حتمی ٹرائلز 19 اور20ستمبر کو منعقد ہوں گے

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے زیر اہتمام آئندہ ماہ شیڈول ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے دو روزہ حتمی ٹرائلز 19 ستمبر سے عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں شروع ہوں گے۔ پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے نے پی ایچ ایف کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایونٹ کی تیاری کے سلسلے میں کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ گزشتہ ایک ماہ سے عبدالستاری ایدھی ہاکی سٹیڈیم میں جاری ہے، قومی ٹیم کے چناﺅکیلئے حتمی ٹرائلز 19 اور 20 ستمبر کو اسی سٹیڈیمRead More


Aside from the final result, Pak nation has won against terrorism:Miandad

  Legendary Batsman Javed Miandad Thursday believes World XI goes down or Pakistan loses the final on Friday, Pakistani nation has come out victoriously from the menace of terrorism as international cricket has revived in the country. Pakistan beat World XI in the first match by 20 runs while the second match was won by World Cup seven wickets. Both the teams will play the final on Friday. Talking to APP, Miandad said the Gaddafi Stadium was seen jam packed in both Twenty20s which clearly shows that our nation wasRead More