Main Menu

Sunday, September 17th, 2017

 

کرس گیل کے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں میں 100 چھکے

chrisGayle

ویسٹ انڈیز کے سٹار بلے باز کرس گیل ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ مقابلوں میں سو چھکے لگانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے۔ چیسٹر لی سٹریٹ کے میدان پر کھیلتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے انگلستان کو اکلوتے ٹی ٹونٹی میچ میں اکیس رنز کی شکست سے دوچارکر دیا۔ اس میچ کی خاص بات ویسٹ انڈیز کے افتتاحی بلے باز کرس گیل کی چالیس رنز کی برق رفتار باری تھی جس میں انہوں نے چار چھکے بھی لگائے۔ اس اننگز کے دوران جب انہوں نے پہلا چھکا مار توRead More