Main Menu

Monday, September 18th, 2017

 

یورپی فٹ بال: یونائیٹڈنے ایورٹن کو چار گول داغ دیئے

انگلش پری میئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے اپنے پانچویں میچ ہمسائے ایورٹن کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔ایورٹن اس ناکامی کے بعد بیس ٹیموں میں سترہویں درجہ پر پہنچ گئی۔ اتوار کے روز اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں یونائیٹڈ کے سابق پلے میکر وائن رونی ایورٹن کی جانب سے یونائیٹڈ کے سامنے نکلے تاہم ان کی آمد کا میزبان ٹیم نے کوئی منفی اثر نہیں لیا اور چار صفر سے کامیابی حاصل کر کے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی حریف کلب مانچسٹرسٹیRead More