Main Menu

Tuesday, September 19th, 2017

 

کروڑوں پتی فٹ بالر وین رونی پر دو سال گاڑی چلانے کی پابندی

پونڈوں میں کروڑوں پتی انگلش فٹ بالر وین رونی پر شراب پی کر گاڑی چلانے کے جرم میں دو سال کے لیئے گاڑی چلانے کی پابندی لگا دی گئی۔سٹاک پورٹ کے مجسٹریٹ نے رونی کو دو سو پونڈ کے قریب جرمانہ بھی کیا اور انہیں سو گھنٹوں کے لیئے کمیونٹی کام کی سزا بھی سنائی گئی۔ وین رونی انگلش فٹ بال ٹیم کے کپتان بھی رہ چکے ہیں جبکہ حال ہی میں انہوں نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑ کر اپنے بچپن کی کلب ایورٹن سے کھیلنے کا معاہدہ کیا ہے۔Read More


ویٹرنری یونیورسٹی کے زیرِاہتمام کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد

 یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور نے گذشتہ روز ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کی غیر نصا بی سر گر میو ں میں پندرہ سالہ تقریبات کے سلسلے میں تیر اندازی،بیڈ منٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلو ں کا انعقاد کیا۔جن میں یونیور سٹی کے مختلف شعبہ جات سے طلبا و طالبات کی بڑ ی تعداد نے حصہ لیا۔ تیر اندا زی کے مقابلو ں میں ہا جرہ اور ذیشان محمود نے پہلی پہلی پو زشنیں حاصل کیں۔بیڈ منٹن کے مقابلو ں میں سحرش سلیم اور طاہر اسلام نے پہلیRead More


Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164