Main Menu

Wednesday, September 20th, 2017

 

اعصام الحق کے ہاتھوں” سٹیٹ آف دی آرٹ“ ٹینس کورٹ کا افتتاح

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ٹینس کے شہزادے اعصام الحق نے لاہور میں عالمی معیار کے ٹینس کورٹ کا افتتاح کر دیا۔یہ کورٹ سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں بنایا گیا ہے اور اسے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ کانام دیا گیا ہے ۔ افتتاح کے موقع پر اعصام الحق نے کہا کہ جب مجھے ٹینس کورٹ کے دورے کی دعوت دی گئی تو مجھے اندازہ ہی نہیں تھا کہ لاہور میں عالمی معیار کا ٹینس کورٹ بھی ہوسکتا ہے جس میں بہترین سہولتیں میسرRead More