Main Menu

Thursday, September 21st, 2017

 

سپاٹ فکسنگ: کرکٹر خالد لطیف پر پانچ برس کی پابندی عائد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے دوران سامنے آنے والے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث افتتاحی کھلاڑی خالد لطیف پر 5 سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ یہ فیصلہ جسٹس ریٹائر اصغر حیدر کی سربراہی میں سابق چیئرمین پی سی بی لیفٹیننٹ جنرل (ر) توقیر ضیاءاور سابق وکٹ کیپر وسیم باری پر مشتمل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے سنایا۔ خالد لطیف کے خلاف الزامات ثابت ہونے کے بعد ان پر ہر طرز کی کرکٹ کھیلنےRead More


پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا کی ٹیم کا اعلان

 سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں سابق کپتان اینجلو میتھیوز کو زخمی ہونے کے سبب پہلے ٹیسٹ کی ٹیم میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ اینجلو میتھیوز گریڈ ون انجری کا شکار ہوئے ہیں اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے دستیاب ہوں گے۔ بھارت کے خلاف کلین سوئپ کے باوجود سری لنکا نے ٹیسٹ میچوں کیلئے دنیش چندیمل کو کپتان برقرار رکھا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان رواں ماہ 28 ستمبرRead More