Main Menu

Friday, September 22nd, 2017

 

امن کپ: پاکستان نے میرا ن شاہ میں یوکے الیون کو شکست دے دی

پاکستان الیون نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں پاک فوج کے زیر انتظام امن کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں یوکے الیون کو ایک سو تینتیس رنز سے شکست دے دی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خصوصی ہدایت پر پاک فوج نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپیئن ٹیم پشاور زلمی کے تعاون کے ساتھ فاٹا میں کھیلوں کے ذریعے امن کا پیغام پہنچانے کے لیے میران شاہ میں ’پیس کپ 2017‘ کےRead More


نشانِ حیدر ہاکی سیریز کھیلنے بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان آنے کے لیئے تیار

کرکٹ کی عالمی الیون کے پاکستان کے کامیاب دورے کے بعد ملک میں ہاکی کے بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان آنے کے لیے تیار ہوگئے۔ہاکی کے یہ بین الاقوامی ستارے کراچی میں نشانِ حیدر ہاکی سریز میں رنگ جمائیں گے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) اور پاکستان آرمی کی جانب سے گیارہ مقامی ٹیموں پر مشتمل ’نشانِ حیدر ہاکی ٹورنامنٹ‘ منعقد کیا جا رہا ہے جس کا آغاز 4 اکتوبر سے عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں ہو رہا ہے۔ ٹورنا منٹ میں شرکت کے لیے آنے والے بین الاقوامیRead More