Main Menu

Saturday, September 23rd, 2017

 

PCB announces 16-men test squad for Sri Lanka series

  Announcing the national squad for upcoming two test-match series against Sri Lanka, Pakistan Cricket Board (PCB) Chief Selector Inzamam-ul-Haq on Saturday said that young players have been given chance to demonstrate their talent in the upcoming event. Addressing a press conference here, Haq said that the squad comprises five fast bowlers and three spinners. Azhar Ali has been selected in the squad after he proved his fitness during training camp, he added. Admiring the performance of leg spinner Yasir Shah, the chief selector said that Shah has been theRead More


ڈیوس کپ ایشیا اوشیا نیہ گروپ ون: پاکستان کا مقابلہ کوریا سے طے پا گیا

ssaپاکستان آئندہ برس ڈیوس کپ ایشیا۔اوشیانیہ زون گروپ ون میں کوریا کے مدمقابل ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ دو سے چار فروری تک کھیلا جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ ڈیوس کپ 2018 اور فیڈ کپ دو ہزار اٹھارہ کے لئے پیرس میں ہونے والے ڈراز کے بعد کیا گیا۔جس کے تحت پاکستانی ٹیم کو گروپ ون کے ابتدائی راونڈ میچ میں کوریا کا چیلنج درپیش ہوگا۔  پاکستان نے اس سے قبل ڈیوس کپ ایشیا اوشیانیہ زون گروپ ٹو کے تیسرے مرحلے میں تھائی لینڈ کو شکست دے کر گروپRead More


ایشیا کپ: عرفان کی سرکردگی میں اٹھارہ رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

دسویں ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ کےلئے 18رکنی قومی ہاکی ٹیم اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا گیا۔ محمد عرفان ٹیم کے کپتان اور رضوان سینئر نائب کپتان ہوں گے ۔ پاکستان ٹیم کے سابق کوچ حنیف خان کے قریبی رشتہ دار حسیم خان کو نہ صرف کپتانی بلکہ ٹیم ہی سے فارغ کر دیا گیا ۔ ان کے علاوہ عرفان جونیئر،دلبرحسین اور علیم بلال بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ کراچی میں دو روزہ ٹرائلز کے بعداولمپین حسن سردار کی سرکردگی میں تین رکنی سلیکشن کمیٹی نے عرفانRead More