Main Menu

Sunday, September 24th, 2017

 

بمقابلہ سری لنکا:سرفراز کی قیادت میں 16 رکنی پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کے لیے سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی قیادت میں جس سکواڈ کا اعلان کیا اس میںافتتاحی بلے باز احمد شہزاد، آل راونڈر محمد حفیظ اور نوجوان سپنر شاداب خان شامل نہیں۔ سابق کپتان اور افتتاحی بلے باز سلما ن بٹ کی بھی واپسی نہ ہو سکی۔اس بارے میںRead More