Main Menu

Monday, September 25th, 2017

 

 پانچویں ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز: پاکستان کے تمغے بیس تک پہنچ گئے

ترکمناستان کے شہر اشک آباد میں جاری پانچویں ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز میں پاکستان کے تمغوں کی تعداد بیس ہوگئی ہے۔ قومی ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی کے باعث پاکستان نے اب تک دو طلائی، تین چاندی اور پندرہ کانسی کے تمغے حاصل کئے ہیں۔ ریسلنگ میں مردوں کی نوے کلوگرام کٹیگری میں پاکستان کے محمد عدنان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ فائنل میں محمد عدنان ایران کے ” ارشک۔محیبی “ سے ہار گئے۔ ان کھیلوں میں تریسٹھ ممالک کے چار ہزار سے زائد ایتھلیٹس حصہ لے رہےRead More