Main Menu

Tuesday, September 26th, 2017

 

 مارک کولز: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو نیا کوچ مل گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مارک کولز،جن کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے، کو قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ مارک کولز ویمن کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ صبیح اظہر کی جگہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے جن کی زیر نگرانی پاکستانی ٹیم نے لندن کے عالمی کپ میںبدترین کارکردگی کا مظاہر ہ کیا تھا۔ پی سی بی کے سربراہ نجم سیٹھی نے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ پہلا اسائنمنٹRead More


اولین پروفیشنل ہاکی لیگ اگلے برس اپریل میں منعقد ہو گی: شہباز سنیئر

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ملک کی اولین پروفیشنل ہاکی لیگ اگلے برس(2018) اپریل میں منعقد ہو گی جس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز سنیئر کے مطابق ہاکی لیگ چوبیس اپریل سے شروع ہو گی جس میں چھ فرنچائززکی ٹیمیں شرکت کریں گے۔ لیگ کے میچ پاکستان کے چار مختلف شہروں لاہور،کراچی، گوجرہ اور فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔ شہبازاحمد کا کہنا ہے کہ ہر فرنچائز کی ٹیم میں تین سے چار غیر ملکی کھلاڑی شامل کیئے جائیں گے۔ آسٹریلیا،Read More


Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164