Main Menu

Wednesday, September 27th, 2017

 

جھگڑالوں کرکٹروں کے لیئے ”سرخ کارڈ“ کی تلوار تیار

عالمی کرکٹ کو چلانے والی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اٹھائیس ستمبر سے کرکٹ کے متعددنئے قوانین لاگو کرنے جا رہی ہے جس میں سب سے اہم میچ کے دوران امپائر کی جانب سے جھگڑالو کھلاڑیوں کے خلاف لال کارڈ کا استعمال ہے ۔ ڈسپلن کی سنگین خلاف ورزی پر اب امپائرزکو جھگڑالوکھلاڑی کو میدان سے باہر نکالنے کااختیارحاصل ہو گا۔ رن آوٹ قانون میں بھی بنیادی تبدیلی کی گئی ہے، اگر بیٹسمین کا بیٹ ایک بار کریز کو چھو جائے اور اس کے بعد اگر زمین سےRead More