Main Menu

Thursday, September 28th, 2017

 

پہلا ٹیسٹ:پاکستان اور سری لنکا ابو ظہبی میں آمنے سامنے

پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں آج جمعرات سے ابو ظہبی میں شروع ہونے والے پہلے پانچ روز میچ میں آمنے سامنے ہو رہی ہیں۔ دو میچوں کی سیریزکے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کی قیادت پہلی بار سرفراز احمد کر رہے ہیں۔ مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد پانچ روزہ کرکٹ میں کپتانی کا بار اٹھانے والے سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ نوجوان کھلاڑی اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ٹیم کو فتوحات دلوائیں گے اورRead More