Main Menu

Friday, September 29th, 2017

 

ابوظہبی ٹیسٹ ،پہلا دن: سری لنکا کا پلڑا بھاری، یاسر شاہ کا ریکارڈ

پاکستان کے خلاف ابوظہبی کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکااپنے پہلے روز کے سکور دو سو ستائیس رنز چار آﺅٹ پر کھیل شروع کر رہا ہے۔جمعرات کو میچ کے پہلے دن سری لنکا نے ٹاس جیت کی پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اپنی اننگز محتاط انداز میں شروع کی۔ پاکستان کو پہلی کامیابی حسن علی نے دلوادی جنہوں نے چونتیس کے مجموعی سکور پر ”کوسل سلوا “کو بارہ رنز پر بولڈ کیا۔ اس کے اگلے ہی اوور میں یاسر شاہ نے ”تھریمانے“ کو صفر پر ایل بی ڈبلیوRead More