Main Menu

Saturday, September 30th, 2017

 

ابوظہبی ٹیسٹ دوسرا دن:پاکستانی بلے بازوں کا پراعتماد آغاز

 پاکستان کی ٹیم ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے روز سری لنکا کی پہلی باری419 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز 64رنز بنا کوئی وکٹ کھوئے دوبارہ شروع کر رہی ہے۔ جمعہ کے روز پاکستان کے گیند باز سری لنکا کی بلے بازی میں بڑا شگاف ڈالنے میں ناکام رہے ۔سری لنکن کپتان دنیش چندی مل کی ناقابل ِ شکست سینچری نے اپنی ٹیم کو بہتر پوزیشن پر لا کھڑاکیا۔ چندی مل نے 14 چوکوں کی مدد سے 155 رنز کی شاندارباری کھیلی۔ محمد عباس نے سری لنکاکے آخری تین بلےRead More