Main Menu

Sunday, February 4th, 2018

 

فیفا عالمی کپ ٹرافی کی پاکستان میں تقریب ِ رونمائی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی پاکستان میں آمد ہوئی۔گذشتہ روز لاہور کے مقامی ہوٹل میں سابق فرانسیسی فٹ بالر کرسٹیان کیرم نے اس کی رونمائی کی۔اس موقع پر پاکستان کی کھیلوں اور فن اداکاری و موسیقی سے تعلق رکھنے والے اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔ فرانس کی ورلڈ کپ1998 کی فاتح ٹیم کے فٹبالر کرسٹیان کیرم نے کہا کہ مجھے لاہور پہنچنے پر بے حد خوشی محسوس ہوئی اور پاکستان میں پہلی مرتبہ فیفا ٹرافی کا آنا اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے کہاRead More


ڈیوس کپ : اعصام ، عقیل نے پاکستان کو اگلے راﺅنڈ میں پہنچا دیا

پاکستان نے ڈیوس کپ ایشیا اوشنیا زون گروپ ون میں جنوبی کوریا کے خلاف ٹائی جیت کر اگلے راﺅنڈ میں جگہ بنا لی ہے۔ ہفتے کے روز اسلام آبا دکے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلتے ہوئے پاکستان کے اعصام الحق او ر عقیل خان پر مشتمل جوڑی نے حریف جنوبی کوریاکے کھلاڑیوں کو سٹریٹ سیٹس میں ،سات چھ اور چھ چار سے شکست دے کر پاکستان کو تین صفر کی برتری دلوائی۔ بعدازاں ریورس سنگلز میں پاکستان کے محمد عابد علی اکبر نے بھی اپنے کورین حریف کو شکست سےRead More