Main Menu

Monday, March 26th, 2018

 

دفاعی چیمپئن کو شکست، اسلام آباد دوسری مرتبہ فاتح سپر لیگ

دو ہزار سولہ کی چیمپئن اسلا م آباد یونائیٹڈ(154/7/16.5) دفاعی چیمپئن پشاور زلمی(148/9/29) کو شکست دے کر دوسری بار پاکستان سپر لیگ کی فاتح بن گئی۔ سپر لیگ سوئم کے فاتح کا فیصلہ اتوار کو تماشائیوں سے بھر ے ہوئے کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہوا جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے آزمودہ کار ہتھیار افتتاحی بلے باز لیوک رونکی( 26گیندوں پر52 رنز) کی ایک اور تباہ کن باری کی بدولت فیصلہ کن معرکہ تین وکٹوں سے جیت کر ٹرافی اٹھانے کا اعزاز حاصل کیا۔ ایک سو پچپن رنزRead More