Main Menu

Sunday, April 1st, 2018

 

خواتین کرکٹ:پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 38 رنز سے ہرایا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنائے۔جویریہ خان 38 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ سگندیکا کماری اور راناسنگھی نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں جواب میں سری لنکا کی ٹیم 8وکٹوںRead More


امارات میں پی ایس ایل کا ہنگامہ اور” رنگ باز“ کی تیزیاں

پی ایس ایل کا ہنگامہ متحدہ امارات سے شروع ہو کر شہرِ قائداعظم میں تمام ہوا۔جیت پاکستان کے ایڈیٹر اشفاق مغل نے پی ایس ایل کی کوریج کے سلسلے میں متحدہ امارات کا ہنگامی سفر کیااو ر وہاں اپنے قیام کے دوران انہیں صحافتی ذمہ داریاں نبھانے کے علاوہ جس قسم کے خوشگوار اور حیران کن حالات وواقعات کا سامنا کرنا پڑا ، ان کی روداد  پیش ِ خدمت ہے۔ قلیل وقت میں مجھے اپنے معاملات کو سمیٹ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے تیسرے ایڈیشن کی کوریجRead More