Main Menu

Saturday, September 15th, 2018

 

چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ: مصری کھلاڑیوں نے میدان مار لیا

چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں مصر کے یوسف سلیمان نے مردوں اور مصر کی رووان ریلز نے خواتین کے ٹائٹل جیت لئے۔ فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی وائس چیف آف دی ایئر سٹاف ایئر مارشل ارشد ملک تھے جہنوں ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ غیر ملکی سفرائ، سابق ورلڈ چیمپئنز جہانگیر خان، جان شیر خان اور قمر زمان کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ مردوں کے فائنل میں مصر کے یوسف سلیمان نے ہانگ کانگ کے لیو آوRead More


ایشیا کپ کا تاج کس کے سر سجے گا؟ چھ ٹیموں کی جنگ شروع

ایشیا میں کرکٹ کی سب سے بڑی طاقت کون ہو گی اور کس کے سر سجے کا ایشیا کپ کا تاج ؟ اس امر کا فیصلہ چھ ٹیموں کے درمیان پندرہ ستمبر(آج) سے شروع ہونے والی جنگ کے آخری دن یعنی اٹھائیس ستمبر کو فائنل کے روز ہو گا۔ پاکستان ٹیم اپنی مہم کا آغاز سولہ ستمبر سے ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے کر رہی ہے۔ پہلے روز بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں ٹکرا رہی ہیں۔جمعہ کو امارات( دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم) میں تمام چھ ٹیموں کے کپتانوںکیRead More