Main Menu

Monday, October 1st, 2018

 

عمران نذیر کی سنی گئی! لاہور قلندر کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کھیلیں گے

جارح مزاج بلے باز عمران نذیر کئی سال انتظار کے بعد آخر کار پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے ہیں، وہ ایونٹ کے اگلے سیزن میں ہر دلعزیز فرنچائز لاہور قلندرز کے لیے ایکشن میں نظر آئیں گے۔لاہور قلندرز نے سابق اوپنر کو اپنے اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کیا۔اس موقع پر عمران نذیر کا کہنا تھا کہ وہ لاہور قلنددز کے مشکور ہیں جس نے انہیں کرکٹ میں واپسی کا موقع دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی روایتی کرکٹ سے مداحوں کو خوب لطف اندوز کریںRead More