Main Menu

Thursday, October 4th, 2018

 

عالمی کپ2019 ٹرافی کا سفر لاہور، دراز قد عرفان کے سنگ

اگلے برس کھیلے جانے والے کرکٹ کے عالمی کپ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی شہر لاہور میں کی گئی۔ کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ایک خصوصی بس میں عالمی کپ ٹرافی کو پاکستان کے دراز قد کرکٹر محمد عرفان کے ہاتھوں میں تھما کر لاہور شہر میں گھومایا گیا۔ یہ سفر قذافی سٹیڈیم سے شروع ہوا اور چیئرنگ کراس، بادشاہی مسجد اور مینار پاکستان سے ہوتا ہوا واپس قذافی سٹیڈیم پر ختم ہوا۔ اس سے قبل ٹرافی کو قذافی سٹیڈیم میںمیڈیا کے سامنے پیش کیا گیا۔اس موقع پر انیس سو بانوےRead More