Main Menu

Saturday, October 6th, 2018

 

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر احمد شہزاد پر 4 ماہ کی پابندی

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد پر 4 ماہ کی پابندی عائد کر دی۔احمد شہزاد کی پابندی کی سزا کا اطلاق دس جولائی سے ہوگا۔اس طرح ان کی چار ماہ کی پابندی کی سزا دس اکتوبر کو ختم ہو جائے گی۔ ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد احمد شہزاد کو ان کے ڈپارٹمنٹ حبیب بینک نے کپتانی سے بھی ہٹا دیا تھا اور ان کا نام قائد اعظم ٹرافی کے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست میں بھی شامل نہیں کیا گیاRead More