Main Menu

Sunday, October 7th, 2018

 

خواتین ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف تین صفر سے کامیابی

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف چار میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز تین صفر سے جیت لی ہے۔آج کاکسس بازار میں آخری میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے ہرادیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش نے ستتر رن بنائے۔ پاکستان نے مقررہ ہدف چودہ اعشاریہ 5اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔سیریز کا ایک میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا تھا۔