Main Menu

Monday, October 8th, 2018

 

عالمی بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ: انعام بٹ لگاتار دوسری بار عالمی چیمپئن

پاکستان کے سٹار پہلوان محمد انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپیئن شپ میں اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کر لیا۔ترکی میں یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ کے زیر اہتمام منعقدہ ورلڈ ریسلنگ چیمپیئن شپ میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے پہلوان نے90 کلو گرام کی کیٹیگری کے مقابلے میں جیورجیا کے ایراکلی مسی توری کو 4-1 سے شکست دے کر لگاتار دوسری مرتبہ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ انہوں نے دوسرے راونڈ میں رافیل ڈی سلوا کو 0-4 سے مات دینے کے بعد تیسرے راونڈ میں رومانیہ کےRead More


دبئی ٹیسٹ: پہلے روزحفیظ اور امام کی شاندار بلے بازی

کہنہ مشق بلے بازمحمد حفیظ اور نوجوان امام الحق کی شاندار بلے بازی کی بدولت پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلوی گیند بازوں پر حاوی رہی۔ دونوں نے پہلی وکٹ پر دو سو پانچ رنز کی بڑی شراکت قائم کر کے پاکستان کے لیئے ایک بڑا مجموعہ کھڑا کرنے کی مضبوط بنیاد رکھی۔ حفیظ پندرہ چوکوںکی مدد سے شاندار ایک سوچھبیس رنز بنائے جبکہ امام الحق چھہتر رنز بنانے میں کامیاب ہوئے۔ تجربہ کار بلے باز اظہر علی اٹھارہ رنز کی انفرادی باری کھیل پائے۔ کھیل کےRead More