Main Menu

Tuesday, October 9th, 2018

 

دبئی ٹیسٹ: حارث سہیل کی اولین سینچری،آسٹریلیا کے سامنے رنز کا پہاڑ

دبئی کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے تیس رنز بنالئے۔ اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں چار سو بیاسی رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔ پاکستان نے پہلے دن کے سکور دو سو پچپن رنز تین کھلاڑی آﺅٹ پر اننگز شروع کی تو محمد عباس ایک رن بنانے کے بعد آﺅٹ ہوگئے۔ حارث سہیل اور اسد شفیق نے پانچویں وکٹ کی شراکت میں ایک سو پچاس رنز کا اضافہ کیا۔اسد شفیق ایک چھکا اور نو چوکے لگانےRead More