Main Menu

Friday, October 12th, 2018

 

دبئی ٹیسٹ برابر:عثمان خواجہ کے سامنے پاکستانی گیند بازوں کا جادو نہ چلا

پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ کی شاندار سنچری اور ٹریوس ہیڈ اور ٹم پائن کی نصف سنچریوں بدولت پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا دبئی ٹیسٹ میچ سنسنی خیز انداز میں ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ جمعرات کو میچ کے پانچویں اور آخری روز عثمان خواجہ نے 141، ٹریوس ہیڈ نے 72 اور ٹم پائن نے ناقابل شکست 61 رنز بناکر اپنی ٹیم کو شکست سے بچالیا، عثمان خواجہ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ آخری روز کینگروز کو فتح کیلئے مزیدRead More