Main Menu

November, 2018

 

Pakistan squad announced for Emerging Teams Asia Cup 2018

Pakistan squad announced for Emerging Teams Asia Cup 2018 to Co-Host by Pakistan and Sri Lanka             The national selection committee headed by Inzamam ul Haq has announced the 15-member squad for Emerging Teams Asia Cup 2018 commencing from December 6, 2018, in Karachi and Colombo. Muhammad Rizwan has been named captain of the team, whereas Pakistan will feature in the opening match of the tournament against Hong Kong at National Stadium, Karachi (NSK) on December 6, 2018. On December 7, Pakistan will play againstRead More


فیم ایف سی بلیو اور ریڈ کے مابین دوستانہ میچ

لاہور(جیت پاکستان) فیم ایف سی بلیو اور ریڈ کے مابین کھیلا گیا دوستانہ میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔۔۔ کوچ فیم ایف سی تجمل خان کے مطابق میچ کا مقصد نئے سیزن کے لئے کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا۔۔۔ دونوں ٹیمیں میں شریک کھلاڑیوں نے تسلی بخش کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس پر انہیں خوشی ہے۔۔۔ تجمل خان کا کہنا تھا کہ فیم ایف سی قومی ٹیم کے لئے کھلاڑیوں کو تیار کرنے والا لاہور کا منفرد کلب ہے جو کھلاڑیوں کو کھیل کے ساتھ ساتھ زندگیRead More


ہاکی عالمی کپ:پاک جرمنی اعداد و شمار

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کل جرمنی کے خلاف میچ سے اپنی مہم کا آغاز کریگا۔۔۔ پاکستان رینکنگ میں 13ویں اور جرمنی چھٹے نمبر پر موجود ہے۔۔۔ ہاکی ورلڈ کپ کے چوتھے روز گروپ ڈی کے میچ میں پاکستان اور جرمنی آمنے سامنے ہونگے۔۔۔ پاکستان ریکارد چار مرتبہ ورلڈ کپ جیت چکا ہے جبکہ جرمنی بھی دو بار یہ اعزاز حاصل کرچکا ہے۔۔۔ دونوں حریفوں کے مابین ورلڈ کپ میں کھیلے گئے آخری دو مقابلوں میں ایک پاکستان اور دوسرا جرمنی کے نام رہا۔۔۔ پاکستان اورجرمنی کےRead More


ہاکی ورلڈ کپ کا دوسرا روز:اولمپک چمپئن ارجنٹینا سرخرو

ہاکی ورلڈ کپ کے دوسرے روز اولمپیک چمپئن ارجنٹینا نے اسپین کو اور نیوزی لینڈ نے 28سال بعد ورلڈ کپ کھیلنے والی فرانس کو شکست سے دوچار کردیا۔۔۔ بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں ارجنٹینا نے دلچسپ مقابلے کے بعد اسپین کو 3-4 سے شکست دے دی۔۔۔ اسپین کو میچ کے آخری لمحات میں گول کرکے میچ برابر کرنے کا سنہری موقع ملا لیکن وہ اس سے فائدہ نہ اٹھا سکا۔۔۔ گروپ اے کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے فرانس کو ایک کے مقابلے دوRead More


کارلسین چوتھی مرتبہ شطرنج کے عالمی چمپئن بن گئے۔۔۔

لندن میں کھیلی گئی عالمی شطرنج چمپئن شپ ناروے کے کارلسین نے اپنے نام کرلی۔۔۔ فائنل میں امریکی حریف کو شکست دے کر لاکھوں یوروز کے مالک بن گئے۔۔۔ ناروے کے کارلسین نے چوتھی مرتبہ شطرنج کی عالمی چمپئن شپ جیت لی۔۔۔  فائنل میں امریکی حریف کو ٹائی بریک پر شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔۔۔نومبر میں دونوں کھلاڑی 12مرتبہ مدمقابل ہوئے اور ہر بار کارلسین کو کامیابی ملی۔۔۔ ستائیس سالہ دفاعی چمپئن نے خوبصورت ٹرافی کے ساتھ ساڑھے پانچ لاکھ یورو انعامی رقم بھی حاصل کرلی۔۔۔


یوایفا چمپئنز لیگ: نیمارجونیئر، لیونل میسی اور ہیری کین کی ٹیمیں فاتح

یوایفاچمپئنز لیگ کے اہم مقابلوں میں پی ایس جی، بارسلونا اور ٹوٹنہیم نے حریف ٹیموں کو ہرا کر قیمتی پوائنٹس اپنی جھولی میں ڈال لئے۔۔۔ فرانسیسی کلب پی ایس جی نے لیور پول کو 1-2سے ہرادیا۔۔۔ پی ایس جی کے جون برناٹ اور نیمار جونیئر نے گول کرکے اپنی ٹیم کو فتح  دلائی۔۔۔ جیمز ملر نے پہلے ہاف کے اختتام پر گول کرکے پی ایس جی کی برتری کم کی مگر لیور پول دوسرے ہاف میں مزید گول کرنے میں ناکام رہی۔۔۔ گروپ بی کے میچ میں بارسلونا نے پیRead More


تیز گیند باز محمد عباس کندھےتیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔۔۔

فاسٹ باولر محمد عباس نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔۔۔ ان فٹ عباس کی جگہ شاہین شاہ کو موقع ملنے کا امکان روشن ہوگیا۔۔۔ دبئی ٹیسٹ میں فیلڈنگ کے دوران انجرڈ محمد عباس کو ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے تاہم وہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں ٹیم کے لئے دستیاب ہونگے۔۔۔ ٹیم ذرائع کے مطابق ان فٹ محمد عباس کی جگہ 19 سالہ فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ کیپ دیے جانے کے امکانات روشن ہوگئے۔ .پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 میچزRead More


بسمعہ معروف نے زندگی کی نئی اننگ کا آغاز کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمعہ معروف رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔ سابق کپتان کی شادی لاہور میں ہوئی، شادی پر پی سی بی حکام کو بھی مدعوکیا گیا ہے، بسمعہ کی شادی  ابرار احمد سے طے پائی ہے، جو پیشے کے لحاظ سے انجینئر ہیں۔ گزشتہ شب ان کی رہائش گاہ پر مہندی کی تقریب ہوئی جس میں بسمعہ کی  ساتھی کرکٹرز نے بھی خوب ہلہ گلہ کیا، ساتھی کرکٹرز نے ان یادگار لمحات کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہیں، جو اب بہت زیادہ وائرل ہوچکی ہیں۔Read More


آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں شاہینوں کی ترقی

یاسر شاہ کو کیرئیر بیسٹ کارکردگی کا صلہ مل گیا۔۔۔ لیگ اسپنر ٹاپ ٹین باولرز میں واپس آ گئے۔۔۔  محمد عباس بدستور تیسری پوزیشن پر موجود تاہم بیٹنگ میں تاحال کوئی پاکستانی جگہ نہ بناسکا۔۔۔ آئی  سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔۔۔ لیگ اسپنریاسرشاہ کیویز کے خلاف تاریخی باولنگ کی بدولت ٹاپ ٹین بولرز میں واپس آگئے۔۔۔ انہیں 9درجے ترقی ملی۔۔۔ فاسٹ بولر محمد عباس کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔۔۔ تاہم انگلینڈ کے جیمزاینڈرسن پہلی پوزیشن کھوبیٹھے۔۔۔ ان کی جگہ جنوبی افریقہ کےکاگیسوربادا نے پہلی پوزیشنRead More


یوایفا فٹ بال لیگ دوہفتے بعد کھلاڑی دوبارہ آمنے سامنے

یوایفا چمپئنز لیگ میں دو ہفتے بعد فٹ بال کے دلچسپ مقابلے دوبارہ شروع ہوگئے۔۔۔ ریال میڈرڈ، یونٹس اور مینیو نے میچز جیت لئے۔۔۔ دفاعی چمپئن مانچسٹر سٹی اور لیون کا میچ برابر رہا۔۔۔ گروپ ایچ کے ایک میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے ینگ بوائز کو ہرا دیا۔۔۔ اولڈ ٹریفورڈ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو ینگ بوائز کی جانب سے سخت مزاہمت کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔ فیلینی نے اسٹوپج ٹائم میں گول کرکے ڈرامائی انداز میں مینیو کو فتح دلائی۔۔۔ رونالڈو کی یونٹس نے ویلینشیا کو 0-1 سے ہرا کر گروپRead More


Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164 Warning: Use of undefined constant WP_PB_URL_AUTHOR - assumed 'WP_PB_URL_AUTHOR' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /customers/b/5/3/jeetpakistan.com/httpd.www/wp-content/plugins/adsense-box/includes/widget.php on line 164